اغوابرائے تاوان اور ڈکیتی میں ملوث گروہ کے 2 کارندے گرفتار

October 24, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رینجرز نے خفیہ اطلاع پر پولس کی مد د سے اغوابرائے تاوان، اسٹریٹ کراءمزاور ڈکیتی میں ملوث ڈکیت گروہ کے 2ملزمان عبدالحمیدعرف ملا اور علی رضا عرف سانول کو گرفتار کر کے اسلحہ بر آمد کر لیا،ملزمان لوٹ مار کے دوران بزرگ سمیت کئی شہریوں کو زخمی کر نے میں ملوث ہیں ۔