زیورات چھیننے والے3افراد گرفتار

October 24, 2020

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) تھانہ لوہی بھیر پولیس نے سی بی آر ٹاون امین پلازہ کے فلیٹ میں زبردستی داخل ہو کر خاتون خانہ سے دس لاکھ روپے مالیت کے زیورات چھینے والے ارسلان ، مریم اور عائشہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔گرفتار ملزمان سے زیورات برآمد کر کےمقدمہ درج کرلیا گیا۔