نجات ……

November 26, 2020

یہ چھوڑے گی ہماری جان لے کر

اگر ہم نے نجات اِس سے نہیں پائی

کرُونا بھی بہت مہلک ہے لیکن

کرُونا سے بڑا خطرہ ہے مہنگائی