بھارت کے دورۂ انگلینڈ سے ایک ٹیسٹ کم کردیا گیا

November 27, 2020

ممبئی (جنگ نیوز) بھارت نے انگلینڈ کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز میں ایک مقابلہ کم کردیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کےمطابق اب انگلینڈ کے دورہ بھارت میں 5 کی بجائے 4 ٹیسٹ ، 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی کھیلے جائیں گے۔