اسلامی نظام کے عملی نفاذ کیلئے علما ء کو سیا سی میدان میں آ نا ہو گا،مو لانا اسلم صد یقی

November 30, 2020

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) چیئر مین پاکستان علما ء کونسل کے معا ئو ن خصو صی مو لانا محمد اسلم صد یقی نے کہا ہے کہ علما ء کونسل انتخا با ت میں بڑی مذہبی جماعت ثا بت ہو گی،جب تک علما ء ایوان اقتدار اور قانون ساز اداروں میں نہیں پہنچتے اسلامی نظام کو نا فذ نہیں کرایا جا سکتا،اسلامی نظام کے عملی نفاذ کیلئے علما ء کو اسمبلی میں پہنچنے کیلئے سیا سی میدان میں آ نا ہو گا۔ ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے جامع مسجدالمصطفی جوہر ٹا ئو ن میں صو بہ پنجاب میں انتخابا ت اوردیگر امور کے متعلق منعقدہ اجلا س میں گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔ اجلا س میں پاکستان علما ء کونسل سے وابستہ علما ء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔