جاپان میں شدید برفباری

December 18, 2020

جاپان میں شدید برفباری سے مختلف مقامات پر سینکڑوں کاریں برف میں پھنس گئیں۔

جاپان میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے، نگاتا اور گنما پریفیک چرزمیں مختلف سڑکوں پر سینکڑوں کاریں برف میں پھنس گئیں۔

مقامی فائر ڈپارٹمنٹ سڑکوں پر پڑی برف ہٹانے میں مصروف ہیں جب کہ سیلف ڈیفنس فورس کے اہلکار برفباری میں پھنسے افراد کو غذا پہنچانے سمیت دیگر حفاظتی اقدامات کر رہے ہیں۔