کیا آپ جانتے ہیں؟

January 30, 2021

٭… گلاب کے پودے کا سائنسی نام ’’روزا انڈی کا‘‘ ہے۔

٭… مینڈک کو ’’رانا ٹگرینا‘‘ کہتے ہیں۔

٭…سرسوں کا پودا ’’براسیکا‘‘ کہلاتا ہے۔

٭… انسان کا سائنسی نام ’’ہومیو سپینز‘‘ ہے۔

٭… نمک کو ’’سوڈیم کلورائیڈ‘‘ کہتے ہیں۔

٭… آم کو ’’مینگیفیرا انڈی ‘‘ کہتے ہیں ۔