بولنگ کوچ ہائی پرفارمنس سینٹر زاہد مستعفی

February 25, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ہائی پر فارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ محمد زاہد نے ذاتی وجوہ پراپنےاستعفیٰ دے دیا ہے۔ جنگ نے یہ خبر دو ہفتے قبل بریک کی تھی۔ بدھ کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ محمد زاہد عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔