ناصر خان نے ایف پی سی سی آئی کے قائمقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا

February 25, 2021

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)معروف کاروباری شخصیت ناصر خان نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے قائمقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔