گیس بند رہے گی

February 25, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں جمعرات کوصبح گیارہ بجے سےشام 6 بجے تک زرغون روڈگورنر ہائوس،وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ چیف سیکرٹری ہائوس،سول سیکرٹریٹ ،جناح روڈ،سول ہسپتال ،میکانگی روڈ،کاسی روڈ، حاجی غیبی روڈ، خدائیداد روڈ، بلوچی اسٹریٹ،تاروچوک،افغان روڈ،ترین روڈ ،سرکی روڈو ملحقہ علاقو ں کو گیس کی فراہمی بند رہے گی صارفین اس دوران متبادل ایندھن کا استعمال کریں۔