یو اے ای: نئے سال سے قبل شدید گرد و غبار کے طوفان کا خدشہ، ییلو الرٹ جاری
متحدہ عرب امارات میں نئے سال سے قبل گرد و غبار کے شدید طوفان کے خدشے کے سبب نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے عوام اور خاص طور پر گاڑی چلانے والوں کے لیے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔