دوسرا ٹی20 بھی نیوزی لینڈ کے نام

February 26, 2021

ڈنیڈن (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20 میں بھی آسٹریلیا کو ہرادیا۔ ہوم سائیڈ نے مارٹن گپٹل 97،کین ولیمسن 53 اور جمی نیشام کے45 رنز کی بدولت 219رنز بنائے، ناکام ٹیم 215رنز بناسکی۔جوش فلپ 45 اور ڈینیل سمز 41 کے ساتھ نمایاں تھے۔