3 ا یس پی لیگل کی ترقی اور تعیناتیاں

February 27, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 3 ایس پی لیگل ترقی پا کراے آئی جی لیگل ہو گئے،ان آفیسرز کی مختلف جگہوں پر تعیناتیاں کردی گئیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق حمد جمن جویو ایس پی لیگل حیدر آباد ، عبدﷲ صدیقی ایس پی لیگل سکھراور سہیل صدیقی ایس پی لیگل شہید بینظیر آباد تعینات ہوگئے۔