برسرِعام ……

March 01, 2021

کامیابی میں شک نہیں کوئی

آپ کی جیب میں اگر ہیں نوٹ

سر پہ ہے انتخاب سینیٹ کا

برسرِعام بِک رہے ہیں ووٹ