آئس میراتھن روس کے سابق فٹبالر نے جیت لی

March 02, 2021

روس میں آئس میراتھن روس کے سابق فٹبالر نے جیت لی، میراتھن میں 6 ممالک کے 83 افراد شریک تھے۔

روس میں سرد موسم کا مزہ اُٹھانے کیلئے آئس میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈونچر کے شوقین افراد نے بھرپور شرکت کی۔

چھ ممالک کے تراسی افراد نے ایک دوسرے کو سائبیریا کی یخ بستہ فضا میں دوڑ کا چیلنج دیا تھا۔