ٹوکیو اولمپکس کو دھچکا،شمالی کوریا نے شرکت سے معذرت کرلی

April 07, 2021

پیانگ یانگ (جنگ نیوز) کوویڈ کے سبب ایک برس تاخیر کے شکار ہونے والے ٹوکیواولمپکس کو نیا دھچکا لگا ہے۔میڈیا کے مطابق کووڈ 19 کے پھیلائو اور اپنے ایتھلیٹ کی حفاظت کے پیش نظر شمالی کوریا نے رواں بر س ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔