کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع کپڑے کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی،اطلاع ملنے پر فائربریگیڈ کی دو گاڑیاں موقع پرپہنچیں تاہم آگ کی شدت دیکھتے ہوئے مزید دو گاڑیاں طلب کی گئیں۔
پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق میپکو نے گزشتہ 2 برس میں 1.05 ارب روپے کا منافع حاصل کیا ہے۔
اسپتال حکام کے مطابق 44 سال کے شہری میں نیگلریا فاؤلری کی تشخیص ہوئی تھی۔
پولیس افسر نے سرکاری ملازمت کے دوران مبینہ طور پر بدعنوانی اور غیر قانونی ذرائع سے 300 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اثاثے بنائے۔
ویڈیو میں بندر عباس میں مختلف مقامات پر دھماکوں اور فضائی حملوں کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق کمسن ولی کو گھر کے باہر سے پیر کی شام اغواء کیا تھا، کئی گھنٹوں کی تلاش میں ناکامی پر نپیئر پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروایا گیا تھا۔
آبنائے ہرمز کے اطراف ایرانی فوجی تنصیبات پر امریکا کے نئے فضائی حملے 10 روز قبل کیے گئے حملوں کے مقابلے میں دائرۂ کار اور شدت کے اعتبار سے 4 سے 5 گنا بڑے ہیں۔
پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بحرین اور کویت میں 85 امریکی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کے خلاف بھارتی ٹیم صرف 76 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پانچ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔
دونوں رہنماؤں نے خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
فٹ بال ورلڈکپ کے 23 ویں ایڈیشن کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، مراکش، ناروے اور سوئٹزرلینڈ نے اپنے شاندار کھیل سے غیر متوقع طور پر ایونٹ کی آخری آٹھ ٹیموں میں جگہ بنائی۔
فٹ بال ورلڈ کپ کے آخری پری کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ نے کولمبیا کو شکست دے کر آخری آٹھ ٹیموں میں جگہ بنالی، میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر چار تین کے اسکور سے ہوا۔
ایران کی وزارت خارجہ نے کہا کہ اپنے مفادات اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ایران امریکی اقدام کا مناسب جواب دے گا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ حملے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تین تجارتی جہازوں پر ایرانی حملوں کے ردعمل میں کیے گئے۔
رپورٹ میں دھماکوں کی وجہ یا کسی جانی نقصان یا تباہی کے بارے میں فوری طور پر کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔
ایران کے شہید رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کی میت ایران سے عراق کے شہر نجف پہنچا دی گئی، ایئر پورٹ پر عراقی وزیراعظم، اعلیٰ عراقی حکام اور بڑی تعداد میں دیگر لوگ موجود تھے، ایران کے صدر مسعود پزشکیان بھی جلوسِ جنازہ میں شرکت کے لیے نجف پہنچے ہیں۔