• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکینڈل کا شکار نائجل فراج پارلیمنٹ کی نشست سے مستعفی

تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

تحائف اور مالی سہولیات ظاہر نہ کرنے کے الزامات کا شکار برطانیہ کی ریفارم یوکے کے لیڈر نائجل فراج نے پارلیمنٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

انہوں نے کہا کہ کلیکٹن آن سی کے اسی حلقے سے ضمنی انتخاب لڑیں گے، حلقے کے عوام میرے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔

نائجل فراج نے تحائف کی وصولی پر الزامات لگانے والوں کو جواب دیا کہ کوئی غلط کام نہیں کیا۔ کوئی قانون نہیں توڑا نہ عوامی پیسے کا غلط استعمال کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید