• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے خلاف شدید حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا، امریکی فوج

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی فوج نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف شدید حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

امریکی فوج کے مطابق تجارتی جہازوں کو ہدف بنانے اور ان پر حملے کرنے کے جواب ایران کے خلاف حملے کیے گئے۔

امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سےکی گئی جارحیت غیر ضروری اور خطرناک تھی، اور یہ جنگ بندی کی خلاف ورزی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید