• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے جنوبی ساحلی شہر سرک میں دھماکے سنے گئے، ایرانی میڈیا

اسکرین گریب
اسکرین گریب

ایران کے جنوبی ساحلی شہر سرک میں دھماکے سنے گئے، ایرانی میڈیا

ایرانی میڈیا کے مطابق جنوبی ساحلی شہر سرک میں دھماکے سنے گئے، 6 میزائل گرے۔

بندرگاہ پر تجارتی اور ماہی گیری کے مقامات نشانہ بنے۔ کئی افراد زخمی ہوئے۔

جزیرہ خارگ، قشم اور بندر عباس میں بھی دھماکے سنے گئے۔ بندر عباس کے قریب ماہی گیروں کی کئی کشتیاں جل گئیں۔

جلوسِ جنازہ میں شرکت کے لیے عراق آنے والے ایران کے صدر مسعود پزشکیان حملوں کے بعد واپس وطن روانہ ہوگئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید