عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ فضل الرحمٰن کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔
دونوں رہنماؤں نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتِ حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر بھی گفتگو ہوئی۔