ناظم آباد اور طارق روڈ سے 2 افراد کی لاش ملیں

April 13, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ناظم آباد اور طارق روڈ سے 2 افراد کی لاش ملیں،تفصیلات کے مطابق ناظم آباد نمبر 3 الباسط پلازہ کے قریب مکان سے 60 سالہ راحت حسین کی لاش ملی جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، علاوہ ازیں طارق روڈ دوپٹہ گلی میں واقع فلیٹ سے 55سالہ محمد اظہر خان کی 3روز پرانی لاش ملی، پولیس نے جناح اسپتال پہنچایا ،پولیس کے مطابق متوفی مکان میں اکیلا رہتا تھا ہے ۔