کیوں……

April 17, 2021

حشر برپا کرکے اپنے ملک میں

کیوں چکھاتے ہیں مزا اپنوں کو ہم

غصّہ آتا ہے ہمیں اغیار پر

اور دیتے ہیں سزا اپنوں کو ہم