گھیرے ہوئے ……

April 21, 2021

عوام النّاس ہیں کن کن دُکھوں میں

پڑے ہیں حل طلب کیا کیا مسائل

مگر یارب! ہمیں گھیرے ہُوئے ہیں

مسائل کے بجائے نامسائل