اسمبلی کیلئے پینل آف چیئرمین کااعلان

April 21, 2021

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں منگل کواسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئر مین کا اعلان کیا جس میں قادر علی نائل، لیلیٰ ترین، حمل کلمتی اور نصراللہ زیرے شامل ہیں۔