یونیک گروپ میں یوم اقبال کے حوالے سے تقریب

April 22, 2021

لاہور ( پ ر ) چیئرمین یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر عبدالمنان خرم نے گزشتہ روز یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے ہیڈ آفس میں اقبال کی یوم وفات کی مناسبت سے ایک مختصر نشست کے دوران خطاب کیا۔پروفیسر امجد علی خان ، وسیم انور چوہدری ، حسن جاوید ، زنیر چوہدری، فنانس ہیڈ عالم قاسمی اور ریاض الحق بھی موجود تھے۔