ذہنی آّزمائش

April 25, 2021

1۔مسلمانوں پر کس ماہ کے روزے رکھنا فرض عبادت ہے؟

2۔ روزہ کب سے فرض ہوا؟

3۔طلوع فجر سے غروب آفتاب تک کھائے پیے بغیر رہنے کو کیا کہتے ہیں؟

4۔ روزہ رکھنے کےلیےاذان فجر سے قبل کھانے پینے کو کیا کہتے ہیں؟

5۔ اسلام کی سب سے پہلی مسجد کا کیا نام ہے؟

6۔ دین کے پانچ ارکان کے نام بتائیں؟

7۔ قرآن کریم کی وہ کون سی سورہ ہے جو بسم اللہ کے بغیر شروع ہوتی ہے؟

8۔ ہجرت کے موقع پر حضورؐ نے کس غار میں پناہ لی تھی؟

9۔ غار ثور کہاں واقع ہے؟

10۔ مدینہ منورہ کا پرانا نام کیا تھا؟

جواب ذہنی آزمائش:۔ 1۔ رمضان المبارک 2۔ سن 2 ہجری 3۔ روزہ 4۔ سحری 5۔ مسجد قبا 6۔ ایمان، نماز، روزہ ، حج، زکوٰۃ 7۔ سورہ توبہ 8۔ غار ثور 9 مکہ مکرمہ میں 10۔ یثرب