• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران: آزادی اسکوائر پر موجود شہریوں پر امریکا اور اسرائیل کی بمباری، کئی جاں بحق

— تصویر سوشل میڈیا
— تصویر سوشل میڈیا

ایران پر ہونے والے امریکی و اسرائیلی مشترکہ حملے پانچویں روز بھی جاری ہیں۔

دارالحکومت تہران کے مشہور آزادی اسکوائر پر موجود شہریوں پر  بم باری کی گئی۔

آزادی اسکوائر سے اٹھتے دھوئیں کے بادل میلوں دور سے دکھائی دیے۔

امریکی و اسرائیلی بم باری سے آزادی اسکوائر کے قریب موجود گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ کئی شہری جاں بحق و زخمی بھی ہو گئے۔

واضح رہے کہ ایرانی ہلال احمر کے مطابق ایران پر امریکا اسرائیل حملوں میں اموات کی تعداد 787 سے تجاوز کر گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید