خیبر پختونخوا: قوانین و ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانوں، قید کی سزاؤں کا نیا شیڈول جاری
خیبرپختونخوا میں قوانین اور قواعدوضوابط کی خلاف ورزیوں پر جرمانوں اور قید کی سزاؤں کا نیا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ مختلف خلاف ورزیوں پرسزاؤں اور جرمانوں کی تفصیلات سرکاری گزٹ میں شائع ہوگیا۔