• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے ڈیفنڈر یورپ 21 فوجی مشقیں شروع کر دیں

واشنگٹن ( نیوز ڈیسک) امریکا وزارت دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے 26 یورپی ممالک کے ساتھ اور 28 ہزار فوجیوں کی شرکت سے ڈیفینڈر یورپ 21 فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ کربی نے کہا ہے کہ ڈیفینڈر یورپ مشقوں کی تیاریاں ماہِ مارچ سے جاری تھیں۔ مشقیں شروع ہو گئی ہیں اور جون تک جاری رہیں گی۔ کربی نے کہا ہے کہ مشقیں البانیا میں شروع ہوئی ہیں۔
تازہ ترین