ڈنمارک میں رواں ہفتےاسکول کھولنے کافیصلہ

May 06, 2021

ڈنمارک میں رواں ہفتےاسکول کھولنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈنمارک میں پرائمری اسکولز، جم، تھیٹرز، سنیما ہالز اورانڈورسرگرمیاں جمعرات سے بحال کرنے کا امکان ہے۔

ڈنمارک نے کورونا وائرس کی تیسری لہرپر قابو پانے کے لیے دسمبر 2020میں لاک ڈاؤن نافذ کیا تھا۔

واضح رہے کہ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس سے محفوظ نہیں ہے۔