روم (اے ایف پی) اٹلی میں ایک 23 سالہ خاتون نے غلطی سے فائزر کورونا ویکسین کی چھ خوراکیں لے لیں۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ٹسکنی کے ایک اسپتال میں انجکشن کے بعد مائع اور پیراسیٹامول لینے کے بعد خاتون کی حالت بہتر ہے۔
پاکستان کے اولمپین ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ہرارے میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان کے سمیر منہاس اور عثمان خان نے شاندار سنچری اسکور کیں، سمیر منہاس نے 142 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی۔
پیپلز پارٹی کی قیادت نے ملک کے اندر عوامی سیاسی حقوق اور اس کے نتیجے میں بین الاقوامی سٹیج پر ایک بہتر پاکستان کیلئے اپنی جان کی قربانیاں دی ہیں، مقررین
بندوق کے ذریعہ کوئی مقصد حاصل نہیں کیا جاسکتا، ریاست کے دروازے آپ کے لیے کھلے ہیں، بندوق اٹھانے والے واپس آجائیں: سرفراز بگٹی
خط میں کہا گیا ہے کہ نان ایکسپورٹیبل ٹرافی ہنٹنگ کوٹہ صوبائی دائرہ اختیار میں آتا ہے، غیر برآمدی کوٹے سے متعلق صوبائی حکومت کی پوزیشن مکمل طور پر درست ہے۔
یوں تو سال 2025 پاکستانی شوبز انڈسٹری میں شادیوں کا سال رہا، رواں سال کم و بیش 21 جوڑے شادی کے بندھن میں منسلک ہوئے تاہم چند فنکار ایسے بھی ہیں جنہیں یہ سال راز نہ آیا۔
ریگولیٹرز کے مطابق نئے قواعد سے پانچ لاکھ افراد متاثر ہوں گے۔
پنجاب اسمبلی کو ماسی کا گھر کہنے والا خود آئین، جمہوریت اور مہمانوں کا احترام بھول گیا: شفیع جان
بھوٹان کے سونم ییشے نے میانمار کے خلاف میچ میں 4 اوور میں 7 رنز دے کر 8 وکٹیں حاصل کر لیں۔
جو اب تک ہوا اس پر شہریوں سے معذرت خواہ ہیں: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
متحدہ عرب امارات کے صدر نے پاکستان کے دورے کی باضابطہ ویڈیو جاری کر دی ہے۔
بھارتی شہر ممبئی میں رہنے والی 68 سالہ ریٹائرڈ خاتون سے آن لائن اسکیمرز نے خود کو سابق چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ، سی بی آئی اور پولیس افسران ظاہر کر کے 3 کروڑ 71 لاکھ روپے کی رقم بٹور لی۔
انہوں نے مزید کہا کہ زارا میل جول پسند کرتی ہیں جبکہ میں خود انٹروورٹ ہوں
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، دہشت گردی کے مواد پر زیرو ٹالرنس ہے: عطا تارڑ