• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

APNS کا غالب منصور کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

کراچی(نیوز ڈیسک) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) نے میسرز اڈارٹس کراچی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر اور معروف ایڈورٹائزر چوہدری عبدالغفورکے بیٹے غالب منصورکے اچانک انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے،اے پی این ایس کے صدر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل نازآفرین نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور مرحوم کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تازہ ترین