کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین بی جے واٹلنگ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بی جے واٹلنگ کا جون میں بھارت کیخلاف کھیلے جانے والے ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آخری میچ ہوگا۔
سرگودھا میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سلانوالی نے بیوی کے قتل میں ملوث شوہر کو پھانسی اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا۔
ضلع کیچ میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کوئٹہ سے محکمہ کے صحت حکام کے مطابق گزشتہ 3 ماہ کے دوران کیچ میں ڈینگی کے 96 کیسز رپورٹ ہوئے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کےلیے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو ٹیم مینجمنٹ کا حصہ بنالیا ہے۔
پاسداران انقلاب بحریہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز دشمن کی بندرگاہوں سے آنے اور جانے والوں کیلئے بند ہے
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا سڑکوں پر نکلنے کا دور ختم ہوچکا ہے۔
حکام کا کہنا تھا کہ اس تعاون میں ممکنہ طور پر سیمی کنڈکٹر ٹیکنالوجی سے متعلق تکنیکی تربیت بھی شامل تھی۔
سینیٹ سیکرٹریٹ نے کفایت شعاری مہم کے تحت اہم اقدام اٹھاتے ہوئے 26 کروڑ 50 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کروا دیے۔
بھارت اور ویتنام نے ایندھن پر ٹیکس میں کمی اور معطلی کا اعلان کر دیا۔
ذرائع کے مطابق مائیک ہیسن علاج کے بعد واپس نیوزی لینڈ جائیں گے۔
عمان میں مقیم پاکستانی نوجوان نے سیلابی ریلے میں پھنسے 2 بھارتی شہریوں کی جان بچالی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بانیٔ پی ٹی آئی کے بیٹوں سے منسوب جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خلاف بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے قومی مفادات کے خلاف خطرناک سازش قرار دیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکار عثمان پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اب کاسمیٹک سرجری کروانے کی پیشکش کی جا رہی ہے۔
خاتون کو سسرال میں بدنام کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو 9 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
ایران میں امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کے بعد ہنگامی امدادی ادارے ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کرنے میں مصروف ہیں جبکہ جنگ میں شہادتوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔
ایران نے جاری جنگ اور آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باوجود تیل کی برآمدات سے یومیہ تقریباً 139 ملین ڈالرز تک آمدن حاصل کی ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالرز کی کمی سے 4445 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔