برطانیہ میں پرانے پاور اسٹیشن کے چار کولنگ ٹاورکنٹرول دھماکے سے گرادیئے گئے۔
نئی تعمیرات کے لیے پاور اسٹیشن کے چار کولنگ ٹاور کو گرایا گیا ہے۔
کووڈ 19 کی وبا کے پیش نظر یہ مناظر لوگوں نے لائیواسٹریم پر دیکھے۔
شہباز شریف نے کہا کہ بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنا ناگزیر ہے۔
اسکاٹش جونئیر اسکواش چیمپئین شپ میں پاکستان کے 2 ٹین ایجر کھلاڑیوں نے ملک کا نام روشن کر دیا۔
وزیراعظم نے مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے امن و استحکام کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ ابوظبی سے اماراتی فیول پرائس کمیٹی کے اعلان کے مطابق پیڑول میں تقریباً 12 روپے اور ڈیزل میں 22 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ٹریفک پولیس نے سال نو کے موقع پر شہریوں کو موٹر وے ایم 9 پر غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان میں سال نو کے آغاز سے قبل ہی مائع پیٹرولیم گیس(ایل پی جی) 10 روپے 69 پیسے فی کلو مہنگی کردی گئی۔
کراچی میں نئے سال پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی نشاندہی کےلیے ڈرون کیمرے اڑانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نوٹیفیکیشن کے اجراء تک جاوید اوڈھو ایڈیشنل آئی جی کراچی بھی رہیں گے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2025-2024 جاری کر دی گئی۔ پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق ٹیلی کام شعبے کی مجموعی آمدن ایک کھرب روپے سے زائد ریکارڈ کی گئی ہے، قومی خزانے میں ٹیلی کام شعبے کا حصہ 402 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
غلام نبی میمن دو مرتبہ آئی جی سندھ رہے۔ انہوں نے آج ختم ہونے والے اپنے آخری دور میں پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 سے 22 میں بھی ترقی پائی۔
پاکستان ادارہ برائے قانون سازی ترقی و شفافیت (پلڈاٹ) نے پاکستان میں جمہوریت کے معیار پر 2025ء کی جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے۔
زمبابوے کرکٹ نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سکندر رضا اور ان کے اہلِ خانہ سے ان کے کمسن بھائی محمد مہدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
چیف آف ڈیفنیس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بلوچستان کے متعلق 18ویں قومی ورکشاپ کے شرکاء نے ملاقات کی۔
ایڈوائزر قومی اسمبلی محمد مشتاق نے دستاویزات وصول کر لیں، انہوں نے کہا کہ آج پہلی مرتبہ آپ کا باضابطہ جواب موصول ہوا ہے، اب سے پراسیس شروع ہوگا۔
سلیم جاوید کا 4 دہائیوں قبل پہلا البم بھی بلوچی سونگ کی وجہ سے کامیاب ہوا تھا۔ گلوکار نے گانے کی ویڈیو میں نئی نسل کی دلچسپی کو سامنے رکھا ہے۔
بھارتی ریاست راجستھان میں زیادتی کے مقدمے میں مطلوب ملزم راجندر سسودیا کو اتر پردیش کے ضلع متھرا سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔