حسن علی بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے

June 13, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فاسٹ بولر حسن علی پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ہفتے کی شب اسلام آباد یونائیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ حسن علی بقیہ میچز سے آوٹ ہوگئے ہیں وہ ببل سے باہر چلے گئے۔