اسپیشل آپریشن سیل ٹیم نے 16 سال قبل قتل کے مقدمے کے ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔
ترجمان آر پی او کے مطابق اسپیشل آپریشن سیل ٹیم نے انٹرپول کے ذریعے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملزم 2009 میں خوشاب میں ایک شخص کو قتل کر کے فرار ہو گیا تھا۔