سکولوں میں نئے اوقات کار نافذ

June 13, 2021

ملتان(سٹاف رپورٹر) سکولوں کے نئے اوقا ت کار جاری کردئیے گئےگرلز سکولوں میں سات بجے سے سوا گیارہ بجے تک، سیکنڈ شفٹ سکولوں میں بوائزاورگرلز کی پہلی شفٹ 11 بجے تک دوسری ساڑھے گیارہ بجے سے ساڑھے تین بجے تک جبکہ ارلی چائلڈ کلاس ایجوکیشن سکولوں میں تدریسی سرگرمیاں سات بجے سے 10 بجے تک ہوں گی۔