جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو ہرادیا

June 14, 2021

سینٹ لوشیا (جنگ نیوز) جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلاٹیسٹ ایک اننگ ز اور 63 رنز سے جیت لیا۔ یہ ویسٹ انڈیز کی مجموعی طور پر 200ویں شکست ہے۔ کوئنٹن ڈی کاک کو 141 مین آف دی میچ قرار دیا گیا ۔ میچ کے تیسرے روز ویسٹ انڈیز اپنی دوسری اننگز میں 162 رنز پر فارغ ہوگئی ۔