کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) چار سے چھ مسلح ملزمان ناصر جمپ کے قریب واقع نجی پیٹرول پمپ کے کیشیئر سے رقم اور پمپ کے عملے اور صارفین سے موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔
حکام کے مطابق ایران نے یورینیم افزودگی شروع کی تو اسرائیل پھر حملہ کرے گا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اسرائیلی وزیراعظم بین یامین نتین یاہو ایران پر مزید حملوں کی حکمت عملی پر گفتگو کریں گے۔
ایران کے ساتھ مذاکرات کا شیڈول بنایا ہے، امید ہے اسرائیل ایران جنگ ختم ہوگئی، ایران پر ایک اور حملے ضرورت نہیں پڑے گی: ٹرمپ
شمالی غزہ کے علاقے بیت ہنون میں حماس کی جانب سے اسرائیلی فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ غزہ کے بقیہ 25 فیصد علاقے میں جنگ جاری رکھنے سے یرغمالیوں کو غیرضروری خطرہ درپیش ہوگا۔
وزیراعظم نے حالیہ بارشوں میں ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے، ریسکیو اداروں اور انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔
ریسکیو حکام کے مطابق 6 فائر ٹینڈرز اور 40 اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیا ہے۔
اضافے کا اطلاق ریٹائرڈ سویلین، آرمڈ فورسز اور سول آرمڈ فورسز پینشنرز پر ہوگا۔
پاکستان نے گزشتہ ماہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ملائیشیا اور قازقستان پر 25 فیصد ٹیرف لگائے جائیں گے۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکی ٹیرف میں اضافے کے اطلاق کی ڈیڈ لائن میں توسیع کےحکم نامے پر دستخط کریں گے۔
اےایس پی ڈیفنس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان چینی شہری کے گھر کے ملازم تھے، ملزمان نے تین دن پہلے کیش چوری کیا اور آبائی شہر چشتیاں فرار ہوگئے تھے۔
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کے روبرو کراچی چیمبر آف کامرس نے وفاقی بجٹ سے متعلق دوٹوک پیغام دے دیا۔
ریونیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض قدیمی عمارتوں کے سروے، پلاٹ نمبر میں فرق ہے، 51 عمارتوں میں 12 سے 15 عمارتیں ہیریٹیج ہیں۔
ایرانی ٹی وی کے مطابق اسرائیل کا ایران پر دوبارہ حملے کا منصوبہ ہے، ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے۔
دریائے سندھ میں چشمہ اور جناح بیراج کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے افغان سر زمین پر دہشتگرد گروہوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کی ضرورت پر زور دیا۔