نوازالدین کا اداکاروں کے زیادہ عملے پر موقف سامنے آگیا
بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نوازالدیں صدیقی نے عملے کے نام پر ایک جم غفیر کو ساتھ لیکر چلنے کی جاری بحث پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جب چھوٹی سی تعداد پر مبنی ٹیم موثر طریقے سے کام کرسکتی ہے تو ہمیں اتنے زیادہ لوگوں کی ضرورت کیوں ہے؟۔