چین میں ڈریگن بوٹ فیسٹول کا آغاز

June 14, 2021

چین میں ڈریگن بوٹ فیسٹول کا آغاز ہوگیاہے۔

چین کےکئی شہروں میں ڈریگن بوٹ فیسٹول کےدلچسپ مقابلے کا آغاز ہوگیاہے، جس میں سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

بوٹ ریس کے علاوہ اشیا سے سجے اسٹال بھی آنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔