سعودی عرب: ریاض میں ہوٹل کمروں کے کرائے بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

June 14, 2021

سعودی دارالحکومت ریاض میں گذشتہ تین مہینوں کے دوران ہوٹلوں کے کمروں کے کرائے بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق اوسط یومیہ شرح سعودی ریال 544.31 (145 ڈالر) ہے جو کہ 42.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ دستیاب کمرے کا کرایہ 332.85 ریال کی شرح سے وصل کیا جارہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال کی نسبت رواں سال میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔