• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے نے نیشنل انشورنس کمپنی کےسابق سی ای او کیپٹن ریٹائرڈ جمیل اختر کو گرفتار کر لیا


ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے نیشنل انشورنس کمپنی کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل اختر اور ان کے تین ساتھیوں کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق جمیل اختر نے 2015 سے 2016 کی تعیناتی کے دوران غیر قانونی طور پر 9 افراد کو بھرتی کیا تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ دیگر 6 کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

تازہ ترین