معلومات عامہ

June 19, 2021

1۔ یونان ایک ملک کا نام ہے لیکن اس کے پہلے دو لفظ ہٹانے سے کھانے کی کون سی چیز بنتی ہے؟

2۔ وہ کون سا پرندہ ہے جو صرف اوپرکی پلکیں جھپکاتا ہے؟

3۔ پاکستان کا پہلا سکہ کب جاری ہوا؟

4۔ ایشیا کا سوئٹزرلینڈ پاکستان کی کس وادی کو کہتے ہیں؟

5۔ ملک کے پہلے صدر مملکت کا نام بتائیں؟

6۔ ملکہ کوہسار پاکستان کی کس وادی کو کہا جاتا ہے؟

7۔ اسپین کا قدیم نام بتائیں؟

جوابات:۔1۔ نان۔2۔ الو۔3۔1948 ء۔4۔ سوات۔5۔اسکندر مرزا۔ 6۔مری۔7۔ہسپانیہ