• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوریا نے ایشین تائیکوانڈو ایونٹ جیت لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) 14 ویں ایشین پومزے اور 24 ویں ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا اختتام ہوگیا ۔کوریا نے دونوں ایونٹس میں سب سے زیادہ تمغے جیتے ۔پاکستان نے مجموعی طور پر 5 چاندی اور 2 کانسی کے تمغے جیتے ۔بیروت اوپن جی ٹو ایونٹ 20 جون سے شروع ہوگا۔

تازہ ترین