بلوچستان بار کونسل نے 370 وکلاء کے لائسنس معطل کردیئے

June 24, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان بار کونسل کے سابقہ ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روزمنعقدہ ہوا جس کے فیصلے کے مطابق وکلاء کی تصدیق متعلقہ ادارے سے کرانے کا فیصلہ کیا گیاتھا جس کی تصدیق کے بعد بلوچستان بار کونسل کو370وکلاء جن میں ججز لاء آفیسران اور دیگر محکموں میں تنخواہیں وصول کرنے والے وکلاء کے فہرست موصول ہوئی ایسے وکلاء جنہوں نے بلوچستان بار کونسل سے اپنا وکالت کا لائسنس معطل نہیں کروایا اس سلسلے میں بلوچستان بار کونسل کے ایگزیکٹیو کے فیصلے کے مطابق ان تمام 370وکلاء لاء فسران ،ججز اور دیگر محکموں کے ملازمین کے لائسنس معطل کردیئے ہیں۔