کیپٹن (ر) نوید عالم وزیر اعلیٰ کے سیکورٹی آفیسر تعینات

July 20, 2021

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)کیپٹن (ر) نوید عالم وزیر اعلیٰ بلو چستان کے سیکورٹی آفیسر تعینات ۔ آئی جی پو لیس بلو چستان محمد طاہر رائے نے وزیر اعلیٰ بلو چستان کے سیکورٹی آفیسر محمد شعیب مسعود کو ایس پی کچی بولان تعینات جبکہ ایس پی کچی بولان کیپٹن (ر) نوید عالم کو وزیر اعلیٰ بلو چستان کا سیکورٹی آفیسر تعینات کر دیا گیا ہے ۔