کراچی کی ساحلی پٹی پر سفید اور گلابی رنگ بکھرنےلگا

July 20, 2021

کراچی کی ساحلی پٹی پر سفید اور گلابی رنگ بکھرنے لگا، یہ رنگ بکھیرنے والا آبی پرندہ فلیمنگو ہے۔

انسانی سرگرمیاں ،سمندر کی آلودگی اور شکاریوں کی بے رحمی سے یہ مقامی پرندہ اب کراچی کی ساحلی پٹی پر کم نظر آتا ہے۔

وائلڈ لائف فوٹوگرافرز کئی دن کی محنت کے بعد ان کا سراغ لگا کر ان کی سحر انگیزیوں کو محفوظ کرتے ہیں