وولکس ویگن کی فروخت میں اضافہ

July 21, 2021

ریاض (اے پی پی)سعودی عرب میں رواں سال پہلے چھ ماہ کے دوران جرمن موٹرساز کمپنی وولکس ویگن کی گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 45فیصد اضافہ ہوا ہے۔سعودی عرب میں جرمن کار ساز کمپنی کے سرکاری ڈیلر کے مطابق 2021 کے پہلے ہاف میں وولکس ویگن کی مصنوعات کی سعودی عرب میں فروخت میں 2020 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 45 فیصد اضافہ ہوا۔